پروفیسر ڈاکٹر وقاص ملک بی زیڈ یو شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے چیئرمین مقرر

Jan 01, 2023


ملتان (وقائع نگار خصوصی) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر وقاص ملک کو پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کاچیئرمین مقرر کردیا ، ڈاکٹر وقاص ملک 18 سال سے جامعہ زکریا میں تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

مزیدخبریں