شی نِنگ(شِنہوا) چین کے شمال مغربی حصے میں 18 دسمبر کو آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے گانسو اور چھنگ ہائی صوبوں میں اتوار تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد151 تک پہنچ گئی۔ صوبائی زلزلہ امدادی ہیڈکوارٹر کے مطابق دو افراد مردہ پائے گئے جو زلزلے کے بعد سے لا پتہ تھے۔