سال نو کی آمد پر 21 ہزار سے زائد پولیس افسروں ‘ اہلکار وں کی ڈیوٹی

لاہور(نامہ نگار) سال نو کی آمد پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 21 ہزار سے زائد پولیس افسر اور اہلکار سکیورٹی پر تعینات کئے گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ڈولفن سکواڈ، پولیس ریسپانس یونٹ، ایلیٹ فورس، ہائی وے پٹرول ٹیمیں سڑکوں اور شاہراہوں پر پٹرولنگ بڑھا دیں۔ تمام شہروں میں سرچ اینڈ سویپ آپریشنز باقاعدگی سے جاری رکھے جائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن