افغان ریلوے نے دسمبر کے آخری ہفتے 88 ہزار 122 میٹرک ٹن سامان منتقل کیا

کابل (نوائے وقت رپورٹ)  افغانستان ریلوے  نے گزشتہ ہفتے 22 سے 28 دسمبر تک 88 ہزار 122 میٹرک ٹن سامان منتقل کیا گیا۔ ریلوے حکام نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ گزشتہ ہفتے حیرتان پورٹ کے ذریعے 67 ہزار 113 میٹرک ٹن، آقینا پورٹ کے ذریعے 3 ہزار 357 میٹرک ٹن اور تورغونڈی پورٹ کے ذریعے 17 ہزار 652 میٹرک ٹن منتقل کیا گیا، جوکہ مجموعی طور پر 88 ہزار 122 میٹرک ٹن منتقلی کی گئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن