سیاسی گرفتاریوں نے الیکشن کی تیاریوں کو مشکوک بنا دیا :عبد الغفار روپڑی

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) دن رات سیاسی گرفتاریوں نے الیکشن کی تیاریوں کو مشکوک بنا دیا ہے نگران حکومت اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے ایسے حالات پیدا کررہی ہے۔ افراتفری ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔ یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...