اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بھارت آج یکم جنوری کو قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق فہرستوں کا تبادلہ بیک وقت اسلام آباد اور نئی دلی کے ہائی کمشنر کے ذریعے ہوگا۔ قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ 21 مئی 2008ء کے پاک بھارت قونصلر رسائی معاہدے کے تحت ہوگا۔
پاکستان، بھارت آج قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کریں گے
Jan 01, 2024