نئے سال شہریوں کو معیاری طبی سہولیات سے ہمکنار کرینگے: پروفیسر الفرید ظفر

Jan 01, 2024

لاہور(نیوز رپورٹر) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ نئے سال 2024 میں دکھی انسانیت کی خدمت اور بیماریوں کے تدارک کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا معیار مزید بلندیوں سے ہمکنار کرینگے۔ جنرل ہسپتال صوبے میں مریضوں کی سب سے بڑی علاج گاہ کیساتھ صوبے کا سب سے معیاری ہسپتال بھی بن جائیگا۔

مزیدخبریں