بلاول بھٹو کی ملک ابرار سے تعزیت 

Jan 01, 2024

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پی پی پی چیئرمین نے  ملک ابرار  سے انکے والد غلام سرور کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے درجات کی بلندی کیلئے  بھی   دعا کی ۔

مزیدخبریں