برائلر گوشت مزید 10روپے کلو مہنگا انڈوں کی قیمت مزید 2روپے  اضافے سے372روپے درجن

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے509روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے372روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن