ملک بھر میں بنک 3 روز بعد کل کھلیں گے 

لاہور( این این آئی)یکم جنوری 2024 بروز ( پیر ) کو بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے ۔نئے سال کے آغاز کے پہلے روز ملک بھر کے بینک بند رہتے ہیں اور صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کی جاتی ہے۔ تین روز بعد کل  منگل کو دوبارہ کھلیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن