مری (نامہ نگار خصوصی ) سال نو کو خوش آمدید کہنے کیلئے سیاحوں کی ایک بہت بڑی تعداد مری پہنچی تاہم حکومت کی جانب سے اس موقع پر فلسطین کے مسلمانوں سے ’’اظہار یکجہتی‘‘ کیلئے ’’نیو یئر‘‘ کی تقریبات پر پابندی عائد کیئے جانے کی وجہ سے یہاں سیاحوں کی آمد گزشتہ برسوں کی نسبت انتہائی کم رہی ۔
سال نو کو خوش آمدید کہنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی
Jan 01, 2024