پچیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں پانچ کروڑ ساٹھ لاکھہ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

Jul 01, 2010 | 23:50

سفیر یاؤ جنگ
سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے غیر مُلکی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ ارب تراسی کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے پاس بارہ ارب چھ کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر، جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب چھہتر کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر موجود ہیں۔
مزیدخبریں