اداکارہ و گلوکارہ لنڈ سے لوہان کی نظر بندی ختم

لاس اینجلس (آن لائن) معروف امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈ سے لوہان کی نظربندی ختم ہو گئی۔ اب لنڈسے آزادی سے کہیں بھی آ جا سکیں گی۔ لنڈسے لوہان کو نیکلیس چوری اور آزمائشی مدت کی خلاف ورزی پر 120 دن کی سزا سنائی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن