مکرمی! میں ایک مزدور پیشہ غریب آدمی ہوں۔ اپنی زندگی میں عمرہ کر لینا چاہتا ہوں۔ میں نے محنت مزدوری کر کے 50 ہزار روپے اکٹھے کر لئے ہیں لیکن یہ رقم عمرہ کیلئے ناکافی ہے۔ مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ باقی ماندہ رقم کا انتظام فرما دیں۔ (محمد منیر ولد خان۔ محلہ میانہ ڈیرہ مقام اتراءنزد قائدآباد ضلع خوشاب (موبائل 0333-4537568)