ضمنی الیکشن پی پی 161کا ٹکٹ رائے ونڈ کی بجائے مقامی امیدوار کودیا جائے

رائے ونڈ (نامہ نگار)سابق ناظم رائے ونڈ رانا شرافت علی گوگا شہید کے بھتیجے نوجوان مسلم لیگی رہنماءرانا مظہر یوسف اور راچپوت برادری کے سرکردہ مسلم لیگی کارکنوں رانا خالد،رانا نادر،رانا وقاص مجید،رانا عاصم انور رانا ذیشان اور سہیل عظمت نے کہا کہ رائے ونڈ حلقہ سے منتخب ہونے والے امپورٹڈ عوامی نمائندوں نے شہر کی فلاح و بہبود کیلئے تو کوئی کام نہیں کیااور شبر مسائلستان بن کر رہ گیا ہے انہوں نے قائدین مسلم لیگ(ن) رائے ونڈ کے پرانے مسلم لیگی نوجوان رانا شفاقت علی کو مسلم لیگ(ن) کی ٹکٹ کیلئے نامزد کرنے کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن