لاہور (خصوصی نامہ نگار) دین اسلام کی اساس عقےدہ ختم نبوت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے قادیانی گروہ مسلکی و لسانی تعصب پھیلاکر ملک کو توڑنا چاہتا ہے ان حالات میں امت مسلمہ انتشار کی بجائے اتحاد واتفاق کی فضا قائم کرے مسلمانوں کے آپس کے اختلافات وفسادات کا فائدہ قادےانےوں کو ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احراراسلام پاکستان کے صوبائی رہنماﺅں میاں محمد اویس، قاری محمد یوسف احرار، حاجی عبدالقدےر بٹ، افتخار احمد بھٹہ، ڈاکٹر ضیاءالحق قمر، قاری محمد قاسم، مہر اظہر حسین وینس، قاری غلام حسین، رانا حبیب اللہ اور دیگر نے ماہانہ احرار کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ احرار نے ہمیشہ قادےانےوں کی ارتدادی سرگرمےوں کی سرکوبی کی ہے اور کرتی رہے گی، علماءکرام مسلمانوں کو اس فتنہ سے آگاہی کےلئے اپنا اہم کردار ادا کرےں ملکی خراب حالات مسلکی ہوں یالسانی ان کے پس پردہ قادےانی لابی کار فرما ہوتی ہے۔
قادیانی مسلکی تعصب پھیلا کر ملک توڑنا چاہتے ہیں: میاں اویس
قادیانی مسلکی تعصب پھیلا کر ملک توڑنا چاہتے ہیں: میاں اویس
Jul 01, 2013