شیخوپورہ کے تمام تعلیمی ادارے آج سے 4جولائی تک کھلے رہیں گے : افشاں ظفر

شیخوپورہ کے تمام تعلیمی ادارے آج سے 4جولائی تک کھلے رہیں گے : افشاں ظفر

Jul 01, 2013

شےخوپورہ/فیروز وٹواں (نامہ نگار خصوصی/نامہ نگار) ای ڈی او ایجوکیشن افشاں ظفر نے کہا ہے کہ انسداد خسرہ مہم کے سلسلہ میں شیخوپورہ کے تمام تعلیمی ادارے آج سے 4جولائی تک کھلے رہیں گے۔ اس سلسلہ میں ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے صدر ہمایوں شاہد رشید اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ طارق محمود وٹو نے ضلعی حکومت کی معاونت کریں گے۔

مزیدخبریں