خانقاہ ڈوگراں :بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

خانقاہ ڈوگراں :بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

Jul 01, 2013

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) درجنوں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔ پولیس نے محکمہ واپڈاکے اے ایم او شہبازعلی کی تحریری درخواست پر خانقاہ ڈوگراں کے درجنوں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں واپڈا ٹیم نے تار اور دیگر سامان بھی قبضہ میں لے لیا ہے۔

مزیدخبریں