لاہور( این این آئی) اداکارہ ثناءآج پیر کراچی سے لاہور آئیں گی ۔ لاہور میں قیام کے دوران اپنی نجی مصروفیات نمٹانے کے علاوہ ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لیں گی ۔یاد رہے کہ ثناءحال ہی میں سنگا پور میں ماحولیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں۔
اداکارہ سٹار ثناءآج لاہور آئینگی
اداکارہ سٹار ثناءآج لاہور آئینگی
Jul 01, 2013