وسط افریقی جمہوریہ میں وزیر جنگلات گرفتار

بنگوئی (اے ایف پی) وسط افریقی جمہوریہ میں ہتھیار خریدنے اور جنگجوو¿ں کو فراہمی کے الزام میں پانی اور جنگلات کے وزیر کو عہدے سے ہٹا کر گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن