متحدہ کیساتھ بات چیت جاری ہے،علماءفرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کردارادا کریں:قائم علی شاہ

کراچی(نامہ نگار) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے صدر زرداری کی ہدایت پر درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر کی از سر نوتعمیراور مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے تین روزہ761 ویں سالانہ عرس کے آخری روز مزار پر چادر چڑھانے اورفاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا متحدہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے یہ بات چیت کب مکمل ہوگی۔ اس بارے میں کچھ نہیںکہا جاسکتا۔ دہشت گردوں کے سخت خلاف ہے ہم کسی پر الزام نہیں لگاتے بلکہ میں کراچی میں امن کے قیام کیلئے سب کو ملکر کام کرنے کو کہتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...