پشاور ہائیکورٹ میں غیرقانونی سِمیں رکھنے والے شخص کی درخواست ضمانت مسترد

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ میں غیرقانونی سِمز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے غیر قانونی سِمز رکھنے کے الزام میں گرفتار شخص کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

ای پیپر دی نیشن