برطرفی کیخلاف سابق جج یاسمین عباسی کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی گئی

Jul 01, 2014

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں، سندھ ہائی کورٹ کی سابق پی سی او جج  یاسمین عباسی کی 31 جولائی 2009ء کے فیصلے میں اپنی برطرفی سے متعلق اپیل کی سماعت،  جسٹس ناصرالملک کے چیمبر میں کیس کی سماعت میں عدالت نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے  رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹس جاری کردیئے ۔

مزیدخبریں