ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پولیس نے ملک میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا، پولیس تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ دہشتگرد بارود سے بھری کاروں کے ذریعے بینک کو اڑانا چاہتے تھے۔سعودی تفتیش کاروں کے مطابق دہشتگردوں نے ٹیکسیاں چراکر اور بندوق کے زور پر چھین کر دہشتگردی کرنا چاہی۔ لیکن ٹیکسیاں خراب ہونے کے باعث دہشتگرد کوئی کارروائی کر نہ سکے۔
سعودی عرب:تخریب کاری ناکام دہشت گرد بارودی مواد سمیت گرفتار
Jul 01, 2014