وکیل کی عدم بازیابی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود مغوی وکیل کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے میں بار بار ناکامی پر آئی جی پولیس کو آج عدالت طلب کر لیا ہے۔ دوران سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایس پی ہیڈکوارٹر رانا طاہر خان اور پولیس کی جانب سے کیس میں پیشرفت نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ مغوی وکیل کی عدم بازیابی اسلام آبادپولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اور منہ پر طمانچہ کے مترادف ہے ، پولیس صر ف عدالت میں من گھڑت کہانیاں سناتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...