لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں، نئے منصوبوں پر بھی کام شروع کر دیاگیاہے،حکومت نے منصوبوں کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے، جس سے کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا اور نئے ٹیلنٹ کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا۔
سپورٹس کے نئے منصوبوں پر کام شروع کر دیا : عثمان انور
Jul 01, 2015