کراچی میں گرمی سےہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رک سکا،ہیٹ سٹروک سےمتاثرہ مزید سولہ افراد دم توڑ گئے

کراچی سےسرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک سےمتاثرہ افراد کی موت کاسلسلہ جاری ہےجناح ہسپتال میں تین سو چھیاسٹھ،سول ہسپتال میں ایک سو چھیالیس کےایم سی اور عباسی شہید ہسپتال میں دوسوچونتیسسندھ گورنمنٹ ہسپتال میں ایک مریض جان کی بازی ہارچکاہے،شہرکی نجی ہسپتالوں میں اب تک ہیٹ سٹروک سےمتاثرہ اڑتیس مریض دم توڑ چکے ہیں،سولہ مریض جاں بحق ہوگئے،دوسری طرف شہرکےساٹھ مقامات پر قائم ہیٹ سٹروک ریلیف کیمپوں میں بھی مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جارہی ہے،

ای پیپر دی نیشن