حکومت Jul 01, 2016 فرمان اقبال اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹوکریسی نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے متصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔ مضمون اقبالؒ کا عمرانیاتی مطالعہ (مصنف ڈاکٹر ابن فرید) سے اقتباس