میرپور خاص (آئی این پی) عید کے کپڑے مانگنے پرظالم شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو مبینہ طور پر آگ لگا دی،خاتون کے جسم کا70فیصدحصہ جل گیا، متاثرہ خاتون کے والد نے کہا ہے کہ ہسپتال منتقل کرنے کےلئے پیسے نہیں ہیں۔
آگ لگا دی
میرپور خاص: عید کے کپڑے مانگنے پر بیوی کو آگ لگا دی
Jul 01, 2016