راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) میونسپل کارپوریشن کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈہ انگریزی میں جاری کیا گیا جبکہ میئر کی بجٹ تقریری اردو میں تھی۔ اس صورتحال کا پہلے ہی اندازہ کرلینا چاہیے تھا کہ اجلاس کی کارروائی اردو میں چلانی ہے یا انگریزی میں۔ یہ بات عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور چیئرمین یوسی 40شیخ راشد شفیق نے نوائے وقت سے کہی۔