راولپنڈی میں لاکڑا کاکڑاکے مرض میں اچانک اضافہ، 756مریض ریکارڈ،2بچے جاں بحق

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی مےں لاکڑا کاکڑا کے مرےضوں مےں اچانک اضافہ ہوگےا محکمہ صحت کے رےکارڈ مےں اب تک 756 مرےض رےکارڈ پر آئے ہےں اےک بچہ اور اےک بچی اس عارضے کے باعث جاں بحق ہوچکے ہےں ان مرےضوں مےں15 سال سے کم عمر کے 616 اور 15 سالہ سے زےادہ 140 افراد اس سے متاثر ہوئے ہےں جن مےں 415 مرد اور341 خواتےن شامل ہےں اےگزےکٹو افسر ڈاکٹر فےاض بٹ نے بتاےا کہ اس صورتحال سے نمٹنے کےلئے محکمہ صحت نے آگاہی مہم بھی شروع کردی ہے جس مےں بتاےا جا رہا ہے کہ ےہ چھوت کی بےمری ہے جو اےک مرےض سے دےگر مےں منتقل ہوتی ہے متاثرہ مرےضوں کے گھروں مےں دےگر افراد کی وےکسی نےشن بھی شروع کردی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن