اسلام آباد ہائیکورٹ نے جی ایم پی اےس او کیخلاف انتظامیہ کی اپےل خارج کردی

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی اےس او کے جنرل مےنجر کے خلاف خاتون سےکرٹری کو وٹس اےپ پر فحش وےڈےو بھےجنے کے مقدمے مےں پاکستان سٹےٹ آئل کی اپےل خارج کرتے ہوئے قرار دےا ہے اس کےس مےں پی اےس او متاثرہ فرےق نہےں ہے نہ وہ صدر کے فےصلے کو چےلنج کرسکتی ہے ،جمعہ کو پی اےس او کی جانب سے صدر ممکت کے فےصلے کے خلاف اپےل کی سماعت جسٹس عامرفاروق پرمشتمل سنگل بنچ نے کی عدالت نے پی اےس او کی اپےل پر محفوظ کےا گےا فےصلہ پڑھ کر سنا ےا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...