منامہ ( آن لائن )بحرین کے سکیورٹی حکام نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث الاشتر بریگیڈ کے ایک ذیلی سیل ”کلہاڑا گروپ“ کے عناصر کو گرفتار کر لےا ہے۔ کلہاڑا گروپ سے وابستہ عناصر الدیر کے علاقے میں ایک ویران عمارت میں چھپے ہوئے تھے۔ بحرین کے ڈائریکٹر سکیورٹی جنرل میجر جنر طارق بن حسن الحسن نے ایک بیان میں بتایا کہ ’کلہاڑا گروپ‘ نامی سیل دہشت گرد قرار دیئے گئے الاشتر بریگیڈ سے وابستہ ہے۔
بحرین میں ”کلہاڑا“ گروپ سے وابستہ دہشت گرد گرفتار
Jul 01, 2017