تحریک انصاف ورکرز کنونشن میں بدنظمی، صحافیوں کا تشدد کیخلاف بائیکاٹ، اسد عمر کی معذرت

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کنونشن سےنٹر مےں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن اس وقت شدےد بدنظمی کا شکار ہوگےا جب کارکنوں نے خواتےن کے گےٹ سے ہال مےں داخل ہونے کےلئے دھکم پےل شروع کر دی۔ ورکروں نے سامنے کھڑے مےڈےا ورکروں پر بھی دھاوا بول دےا۔ پولےس بےچ بچاﺅ کرانے آئی تو پی ٹی آئی کے ورکروں نے ان پر بھی ہاتھ چلا دیئے جس پر کنونشن سےنٹر سے صحافی بھی فنکشن کا بائےکاٹ کرکے باہرآگئے صورتحال سنگےن ہوئی تو پی ٹی آئی کے سےنئر رہنما اور ورکرزکنونشن کے مہتمم اسد عمر باہر آکر گےٹ پر پہنچ گئے اور انہوں نے مےڈےا ورکروں پر تشدد کا سخت نوٹس لےا اور مےڈےا ورکروں اور پولےس والوں سے کہا فوٹےج سے حملہ آوروں کی شناخت کرےں ان کے خلاف مقدمہ درج کرائےں گے۔ انہوں نے صحافےوں سے اس نارروا سلوک پر معذرت کا بھی اظہار کےا۔
بدنظمی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...