جاپانی خلائی راکٹ فضا میں اڑتے ہی تباہ

ٹوکیو (نیٹ نیوز) یوں تو راکٹس خلا میں روانگی کے دوران اکثر و بیشتر خرابی کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن یہاں قصہ کچھ مختلف ہے جاپان میں سپیس راکٹ مشن پر روانگی کے لئے تیار تھے جیسے ہی فضا میں بلند ہوا تو پھس ہو گیا۔ جاپان کے ٹائون ’’ٹائکی‘‘ میں 2.7 ملین ڈالر کا یہ راکٹ جونہی فضا میں اڑا تو 60 فٹ کی بلندی پر جا کر جھٹ سے زمین پر آ گرا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے گولے میں تبدیل ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن