ہالینڈ کی غرب اردن میں فلسطینی املاک کی مسماری کی شدید مذمت

Jul 01, 2018

ایمسٹرڈیم (اے پی پی) ہالینڈ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی املاک اور مکانات مسماری کی کارروائیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ ترجمان نے کہا فلسطینیوں کو چھت سے محروم کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مزیدخبریں