امریکہ: مرچوں کا شربت پینے کا عالمی ریکارڈ

نیویارک (نیٹ نیوز) ایک لیٹر شوربے کو شربت کی طرح پی جانے والے امریکی نوجوان نے گنیز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ جی ہاں سٹیو نامی اس شخص نے ایک لیٹر گریوی یعنی شوربہ سٹرا کی مدد سے محض ایک ملت اور بارہ اعشاریہ پانچ سیکنڈ میں پی کر اپنا نام گنیز ریکارڈ بک میں بھی شامل کروا دیا۔

ای پیپر دی نیشن