کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ عوام کے فیصلے کو کوئی مسترد نہیں کر سکتا نواز شریف ، شہباز شریف عظیم لیڈر ہیں ان کی قیادت میں پارٹی نے بے لوث خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دور میں جتنے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں اس کی مثال پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ پارٹی کے رہنماء اور کارکن قابل احترام اور قابل عزت ہیں پارٹی کے عہدیداران اور کارکن صفوں میں اتحاد اور اتفاق برقرار رکھیں ۔
شریف برادران عظیم لیڈر، عوام کے فیصلے کو کوئی مسترد نہیں کر سکتا: راؤ شہاب الدین
Jul 01, 2018