لاہور (پ ر) مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان اور انجمن غلامان مصطفے پاکستان کے زیر اہتمام علماء اہلسنت علامہ پروفیسر سید خرم ریاض شاہ آج ڈھائی بجے صوبائی آفس اہلسنت مین بازار داتا دربار میں تحفظ مزارت مقدسہ جنت البقیع و جنت المعلیٰ کے تقدس کے حوالے ایک اہم مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے ۔