لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صائمہ خان نے محفل تھیٹرمیںزیرنمائش ڈرامہ ’’لونگ الائچی ‘‘ایک ہفتے بعد چھوڑ دیا۔وہ مذکورہ ڈرامہ میںعیدکے روزسے پرفارم کررہی تھیں ۔ صائمہ خان نے معاہدہ پوراہونے پر ڈرامہ چھوڑاہے ۔
صائمہ خان نے سٹیج ڈرامہ ’’لونگ الائچی‘‘ ایک ہفتے بعد چھوڑ دیا
Jul 01, 2018