سیئول (اے این این)شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے خواتین پر کھلے عام منی اسکرٹس اور جالی دار موزے پہننے پر پابندی لگادی۔برطانوی اخبار کے مطابق ایسی خواتین جو گھٹنوں تک اسکرٹس پہن کر باہر جاتی ہیں اور جن کی ٹانگیں زیادہ برہنہ ہوتی ہیں انہیں 3پائونڈ کا جرمانہ کیا جارہا ہے۔
شمالی کوریانے خواتین پر کھلے عام منی سکرٹس اور جالی دار موزے پہننے پر پابندی لگادی
Jul 01, 2018