لاہور(نیوزرپورٹر)ممبر قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان ثوبیہ کمال خان نے کہاہے کہپہلی بار ملٹری اور سویلین لیڈرشپ ایک پیج پرہے جو کہ خوش آئند ہ عمل ہے ، جب قوم کو ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تو لیڈرشپ کو سامنے آکر ایڈریس کرنا ہوتا ہے، قوم مشکل حالات سے گزر رہی ہے اور معاشی حالات میں ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔