تخریبی سرگرمیوں کا الزام اسرائیل نے فلسطینی سفیر کو گرفتار کر لیا

تل ابیب (عرب نیوز) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس افیئرز کے فلسطینی سفیر فاری الہاشمی کو گرفتار کر لیا ہے ان پر منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے ذرائع کے مطابق چلی کے صدر کے الاقتی کمپائونڈ کے دورے پر انتقامی ہتھکنڈہ سامنے آیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن