پنجاب اسمبلی:کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کیخلاف مذامتی قرار داد جمع

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔یہ ایوان دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے پرسکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کیخلاف بلاامتیاز آپریشن کیا جائے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن