کراچی (نیوز رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے وفا قی وزیر تعلیم شفقت محمو د کی والد ہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر ۔ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے شفقت محمو د سمیت مر حومہ کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان کی بر ابر کی شر یک ہے ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حومہ کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین )