ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس‘ عیدالاضحٰی پر خصوصی صفائی کیلئے مختلف امور کی منظوری

Jul 01, 2020

ملتان(خبر نگار خصوصی)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین و ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے خصوصی انتظامات کے لئے گاڑیاں کرائے پر لینے‘ نئے ٹائروں کی خریداری عید کے موقع پر صفائی عملہ کو کھانا دینے سمیت دیگر مختلف امور کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نئے سی ای او نے بریفننگ دی۔

مزیدخبریں