کلوزنگ‘ یوٹیلٹی اسٹورز بند رہے بنک، مالیاتی ادارے آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے

لاہور( کامرس رپورٹر )مالی سال19-20 کی کلوزنگ کے باعث ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز بند رہے۔ یوٹیلٹی سٹورز کا عملہ ڈیوٹی پر موجود رہا تاہم اشیائے خوردونوش کی فروخت نہ کی گئی۔ عملے نے مالی حسابات کی جانچ پڑتال کی۔ یوٹیلٹی سٹورز آج کھلیں گے۔ دوسری جانب تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج (بدھ)عوام سے لین دین نہیں کریں گے بینک کل ( جمعرات) سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...