لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے عدالت کے حکم پر مزارات پر پارکنگ، بیت الخلاء اور حفاظت پاپوش کی خدمات کو مفت کرنے کا سرکلر جاری کر دیا۔ خدمات کی مفت فراہمی پر مبنی بینرز نمایاں طور پر آویزاں کئے جائیں۔
پنجاب میں مزارات پر پارکنگ‘ حفاظت پاپوش بیت الخلاء کی خدمات مفت فراہمی کا سرکلر
Jul 01, 2021