متروکہ وقف املاک بورڈ نے سمادھی  گنگا رام کی بحالی کا منصوبہ مکمل کر لیا

 لاہور (خصوصی نامہ نگار )متروکہ وقف املاک بورڈ نے سمادھی گنگا رام کی بحالی کا منصوبہ مکمل کر لیا ، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری  ہفتہ کے روز  سمادھی کا افتتاح کریں گے ، اس سلسلہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ نے انتظامات مکمل کر لئے ، ترجمان عامر ہاشمی کے مطابق وزیراعظم کے گرین پاکستان پروگروام کے تحت سمادھی اطراف پودے لگائے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...