رضوان احمد کھو کھر کا سیاسی  رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما وائس چیئرمین یوسی 4رضوان احمد کھو کھر کامختلف سیاسی راہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ، تفصیلات کے مطابق نوجوان راہنما رضوان احمد کھو کھرنے مختلف سیاسی راہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں پیپلز پارٹی کے راہنماسابق ایم پی اے میاں سعود حسن ڈار ، سٹی نائب صدر مسلم لیگ ن جمشید ایوب بٹ ، سیکرٹری اطلاعات عامر اکرام بٹ ، سرپرست اعلیٰ تاجر ونگ نعیم یونس بٹ ، سٹی صدر لیبر ونگ ماما شہباز اور دیگر کی شرکت ، اس موقع پر سیاسی صورت حال اور شہر ی مسائل پر تفصیلی بات چیت بھی کی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...